کو:
جمعرات, 15 اگست, 2019
عباس اسرائیل کی نئی حکومت کے ساتھ گفتگو کرنے کے سلسلہ میں پرامید

نشرکردہ تصویر میں عباس کو پوتی رابین نوعا روٹمین اور ان کے شوہر اور نائب عربی عیساوی فریج کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے
رام اللہ: کفاح زبون
فلسطینی صدر محمود عباس نے اپنی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ انتخابات کے بعد اسرائیل میں تشکیل ہونے والی نئی حکومت کے ساتھ دوبارہ گفت وشنید کریں گے اور عباس نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل میں تشکیل پانے والی نئی حکومت ہم سے گفتگو کرنے کے سلسلہ میں تیار ہو جائے گی۔
عباس نے ڈیموکریٹک معسکر کے اراکین کے ساتھ ہونے والی پراسرار ملاقات میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نٹن یاہو پر الزام لگایا کہ انہوں نے ماسکو کے اندر کئی مرتبہ ملاقات کو رد کردیا اور اس میں اس دعوت کی طرف اشارہ ہے جو روسی صدر ولادیمیئر پوٹن نے دی تھی اور یاد رہے اس مذکورہ ملاقات میں سابق وزیر اعظم اسحق رابین کی پوتی نوعا روٹمین بھی تھیں۔(۔۔۔)
جمعرات 14 ذی الحجہ 1440 ہجری – 15 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14870]
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
فلسطینی معیشت کے لئے سعودی اعانت کو آسان بنانے کے لئے فریم ورک
عنقریب اسرائیل کے ساتھ ہونے والے معاہدوں پر کام کرنا بند ہوگا
عباس کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ ہونے والا سیکیورٹی معاہدہ ختم
قاہرہ میں حفاظتی نیٹ ورک کو چالو کرنے کے لئے عباس کی کوشش
سلویٹ کاروائی انجام دینے والے کی موت