شاہ سلمان کی طرف سے حج میں آنے والے وفدوں کا استقبال

شاہ سلمان کو جیبوتی کے وزیر اعظم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور ان کے ساتھ یمنی صدر اور شہزادہ خالد الفیصل کو بھی دیکھا جا سکتا ہے
مشاعر مقدسہ: ابراہیم القراشی
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے گزشتہ روز منی کے محل میں ان قائدین، رہنماؤں، اسلامی شخصیات، خادم حرمین شریفین کے مہمانوں، وفود کے صدرکا استقبال کیا جو اس سال حج ادا کرنے کے لئے آئے ہوئے تھے ار اس مناسبت سے ایک سالانہ تقریب بھی منعقد کی گئی۔
شاہ سلمان نے اپنی تقریر میں اس بات پر زور دیا کہ اسلام کی بنیادی دعوت اور اتحاد امت اور حدت حج میں ظاہر ہوتی ہے اور انہوں نے یہ بھی بیان کیا کہ اللہ رب العزت نے ان کے ملک کو حرمین شریفین اور رحمن کے مہمانوں کی خدمت کرنے کے اعزاز نوازا ہے اور اس خدمت پر فخر کرتے ہیں اور ان مہمانوں کی امن وسلامتی اور ان کا دیکھ بھال ہمارے لئے بات ضرری ہے اور اللہ نے ہمیں وہ وسائل بھی عطا کئے ہیں جن کے ذریعہ ہم ان کے لئے سہولیات فراہم کرتے ہیں۔(۔۔۔)
منگل 12 ذی الحجہ 1440 ہجری – 13 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14868]