Main Site aawsat.com/urdu

آج عوامی اور سرکاری تقریب کے ساتھ سبسی کے جنازہ کو الوداع کیا گیا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 27 جولائی, 2019
0

آج عوامی اور سرکاری تقریب کے ساتھ سبسی کے جنازہ کو الوداع کیا گیا

دفن کرنے سے پہلے صدارتی محل کی طرف نعش کو لے جانے والی گاڑي کے گزرنے کے انتظار میں اپنے صدر پر روتے ہوئے اہل ٹیونس کو دیکھا جا سکتا ہے

ٹیونس: الشرق الاوسط

      آج ٹیونس نے عرب اور غیر ملکی رہنماؤں کی موجودگی میں اپنے مرحوم صدر الباجی قائد السبسی کو عوامی اور سرکاری تقریب کے ساتھ الوداع کردیا ہے اور یاد رہے کہ ان کی وفات کل 92 سال کی عمر میں ہوئی ہے۔

      ٹیونس کی حکومت نے ایک ہفتہ کے ماتم کا اعلان کیا ہے اور کل سفید اور کالے دونوں رنگ میں اخبار شائع ہوئے ہیں اور فنی تمام جھلکیوں کو ملتوی کر دیا گیا ہے اور پورا ملک رنج وغم کے عالم میں ہے اور اس نے اپنے ایسے صدر کو خیر آباد کہا جنہیں سنہ 2014ء میں جمہوری انداز سے براہراست ایک عام انتخاب کے ذریعہ منتخب کیا گیا تھا۔

     کل صبح ٹیونس کی دار الحکومت میں واقع فوجی ہسپتال سے قاید السبسی کے جسم کو ملک کے پرچم کے ساتھ ایک فوجی گاڑی کے ذریعہ شمالی کنارہ پر واقع قرطاج کے محل کی طرف منتقل کیا گیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 24 ذی قعدہ 1440 ہجری – 27 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14851]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>