حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب کو نشانہ بنانے کی کوششوں کے خلاف اقوام متحدہ میں ایک مذمتی بیان کی تجویز
نیویارک: علی بردی ۔ ریاض: عبد الہادی حبتور
برطانية نے بین الاقوامی سلامتی کونسل میں ایک ایسی تجویز پیش کی ہے جس میں سعودی عرب کی تیل کمپنیوں کے خلاف ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثیوں کے حملوں کی مذمت کی گئی ہے اور اس نے پرزور انداز میں یہ بھی کہا کہ اس طرح کے حملے ملک کی قومی سلامتی کے لئے بہت بڑے خطرہ کی نشانی ہے بلکہ علاقائی سلامتی کے لئے بھی بہت بڑا خطرہ ہے۔
اس تجویز میں یمنی مسئلہ کو سیاسی طور پر حل کرنے کے لئے حوصلہ افزائی کی گئی ہے اور اسی طرح اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ کی مکمل طور پر مدد کرنے کا وعدہ بھی کیا گیا ہے اور ایک ڈپلومیٹک ذریعہ سے الشرق الاوسط کو معلوم ہوا ہے کہ کویت نے اس تجویز کے اندر چند جملوں میں بنیادی ترمیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)
منگل 07 شوال المکرم 1440 ہجری – 11 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14805]