اتحاد: حوثی کے ہتھیاروں پر الاسد کی تصویریں
ریاض: الشرق الاوسط
کل یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے انکشاف کیا کہ یمن کی دہشت گرد جماعت حوثی میلیشیاؤں کے بعض ہتھیاروں پر شامی صدر بشار الاسد کی تصویریں پائی گئی ہیں اور ان ہتھیاروں کی سپلائی جنوبی لبنان میں واقع حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر سے کیا گیا ہے۔
اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حوثی میلیشیائیں پڑوسی ممالک اور یمن کے وجود کو دھمکی دینے کے لئے ایران کے بازو ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 27 رمضان المبارک 1440 ہجری – 01 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14795]