شام کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے روس اور امریکہ کی تاکید

کل سوچی میں روسی صدر ولادیمئر پوٹن اور امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کو ایک دوسرے کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے آغاز کے وقت دیکھا جا سکتا ہے
ماسکو: راید جبر ۔ انقرہ: سعید عبد الرازق
کل امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو اور ان کے روسی ہم منصب سیرگی لاوروف کے درمیان سوچی کے اندر ہونے والے مذاکرات میں ایک ایسے معاہدہ کا انکشاف ہوا ہے جس کی بنیاد پر ادلب میں کشیدگی کو کم کرنے اور بہت جلد حل تلاش کرنے کے مقصد سے شام کی صورتحال کے سلسلہ میں دو طرفہ روابط کو وسیع کیا جائے گا۔(۔۔۔)
بدھ 10 رمضان المبارک 1440 ہجری – 15 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14778]