غزہ میں کشیدگی اور اسرائیل کی طرف سے دوبارہ قتل وغارت گری کا ماحول
رام اللہ: کفاح زبون
کل اسرائیل نے دوبارہ قتل وغارت گری کی پالیسی کو اختیار کر لیا ہے اور اس کاروائی کی وجہ سے غزہ کے اندر تل ابیب اور فلسطینی جماعتوں کے درمیان کشیدگی زیادہ ہو گئی ہے اور اسرائیل نے ان حملوں میں بارہ فلسطینی کا شہید کر دیا اور یہ حملے عمارتوں اور ادارے پر ہوئے جن میں دو دن کے ابدر انیس افراد شہید ہو چکے ہیں۔
کئی سالوں کے بعد ہونے والی اس کاروائی میں اسرائیلی جہاز نے تحریک حماس کے سرگرم کارکن 34 سالہ حامد احمد الخضری کو نشانہ بنایا اور یہ بھی کہا کہ غزہ میں مسلح جماعتوں کو ایران کی طرف سے مال ودولت پہنچانے کا ذمہ دار ہے۔(۔۔۔)
پیر 01 رمضان المبارک 1440 ہجری – 06 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14769]