ٹرمپ کی طرف سے اپنی انتظامیہ سے اخوان المسلمین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو دیکھا جا سکتا ہے
واشنگٹن: ہبہ القدسی
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی انتظامیہ سے اخوان المسلمین جماعت کو غیر ملکی دہشت گرد جماعتوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور اس اقدام سے بہت سارے عرب ممالک میں اس جماعت پر دباؤ زیادہ ہو جائے گا۔
وائٹ ہاؤس کی خاتون ترجمان سارہ سانڈرز نے ایک بیان میں کہا کہ صدر نے قومی امن کی ٹیم اور علاقہ کے ان ذمہ داروں سے مشورہ کیا ہے جو اس سلسلہ میں بے چین ہیں اور انہوں نے مزید کہا کہ یہ اقدام داخلی کاروائیوں کے ذریعہ انجام دیا جائے گا۔(۔۔۔)
بدھ 26 شعبان المعظم 1440 ہجری – 01 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14764]