ٹرمپ کی طرف سے حفتر کو فون اور انسداد دہشت گردی کے سلسلہ میں ان کے کردار کا اعتراف

طرابلس کے جنوب میں عزیزیہ نامی علاقہ پر دسترس حاصل کرنے کے بعد وفاقی حکومت کے ہمنواء فورسز کو جشن مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
قاہرہ: خالد محمود اور جمال جوہر
(۔۔۔) کل وائٹ ہاؤس کے ایک بیان میں اعلان کیا گیا کہ ٹرمپ نے گذشتہ ہفتہ فوج کے جنرل کمانڈر مشیر کار حفتر سے فون کے ذریعہ گفتگو کی اور دونوں فریق نے لیبیا کے اندر امن واستقرار اور سلامتی کی ضرورت اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے جاری کوششوں کے سلسلہ میں گفتگو کی اور بیان کے مطابق اس فون میں دہشت گردی کے خلاف حفتر کے اہم کردار کا ٹرمپ نے اعتراف کیا اور اسی طرح دونوں رہنماؤں نے لیبیا کے ایک سیاسی جمہوری مضبوط انتظامیہ کی طرف منتقل ہونے کے لئے مشترکہ ویزن کے موضوع پر گفتگو کی۔(۔۔۔)
ہفتہ 15 شعبان المعظم 1440 ہجری – 20 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14753]