اسرائیل کی طرف سے اس 300 میزائل پروگرام کی ترقی

اس 300 پروگرام کو دیکھا جا سکتا ہے
تل ابیب ۔ رام اللہ: الشرق الاوسط
اسرائیل نے ایک نئے میزائل کی ترقی کا انکشاف کیا ہے جو روسی اس 300 کے قائم مقام ہے جسے شامی انتظامیہ نے حاصل کیا ہے اور اسی طرح اس میزائل کے ذریعہ لبنان کو بھی دھمکی دی جا سکتی ہے اور اس نے لبنان کو مستقبل کی ہر جنگ کی قیمت ادا کرنے کی دھمکی دی ہے۔
اسرائیلی فوج کے شمالی جنرل کے کمانڈر یوئیل سٹریک کہا کہ ان کی فوج لبنان اور شام کے ساتھ شمالی فرنٹ کو دیکھتی ہے کیونکہ یہ بہت اہم ہے اور اس سے اسرائیل کو بہت خطرہ ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ حزب اللہ جنگ کی حالت میں سرحدی علاقوں پر قبضہ کرنے اور جلیل پر حملہ کرنے کے لئے منصوبہ بنا رہا ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر ہم لبنان اور حزب اللہ کے درمیان فرق کریں گے تو ہم بڑی غلطی کریں گے کیونک حزب اللہ ایک سیاسی کھلاڑی ہے اور وہ ملک کا ایک حصہ بھی ہے۔
اسرائیلی جنرل نے دھمکی دی ہے کہ اسرائیل کے فضائی جہازوں کے خلاف اس 300 کی بیٹری کو چالو کرنے کی حالت میں اسرائیل اس دھمکی کو ختم کر سکتا ہے جبکہ اس سے ہمارے اور روس کے تعلقات جے درمیان کافی کشمکش پیدا ہوئی ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 14 شعبان المعظم 1440 ہجری – 19 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14752]