Main Site aawsat.com/urdu

بوتفلیقہ کے ہمنواء کی طرف سے فوجی کمانڈر کی درخواست کا مقابلہ کرنے کی کوشش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 30 مارچ, 2019
0

بوتفلیقہ کے ہمنواء کی طرف سے فوجی کمانڈر کی درخواست کا مقابلہ کرنے کی کوشش

صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی معزولی کا مطالبہ کرنے کے لئے کل جزائر کی دار الحکومت میں زبردست مظاہرہ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

جزائر: بوعلام غمراسہ ۔ لندن: الشرق الاوسط

       جزائر میں سرگرم سیاسی بحران کو ایک نیا رخ اختیار کرنے کا اشارہ اس طرح ملا ہے کہ کل اعلان ہوا ہے کہ صدر عبد العزیز بوتفلیقہ نے دوسرے پارلیمانی چمبر یعنی قومی اسمبلی کے صدر عبد القادر ابن صالح کو ٹیونس کے عرب سربراہی اجلاس میں نمائیندگی کرنے کے لئے متعین کیا ہے اور یہ ایسا اقدام ہے جسے تجزیہ نگاروں نے صدر اور ان کے ہمنواؤں کی طرف سے حکومت میں رہنے کے سلسلہ میں اصرار اور چیف آرمی کرنل احمد قائد صالح کے اس مطالبہ کی تردید  شمار کیا ہے جس میں انہوں نے دستور کا دفعہ نمبر 102 نافذ کرنے کی بات کی تھی اور اس دفعہ میں اس بات کا ذکر ہے کہ صدر کو غیر معمولی بیماری لاحق ہونے کی وجہ معزول کیا جا سکتا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 23 رجب المرجب 1440 ہجری – 30 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14732]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>