موصل میں ایک کشتی ڈوبنے کے سلسلہ میں محاسبہ کرنے کے وعدے

موصل میں نہر دجلہ کے دوسرے کنارے ہر عراقیون کو اپنے ان اہل وعیال کا انتظار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جن کی کشتی ڈوب گئی ہے اور دائرہ میں ڈوبنے والے افراد کو بچاتے ہوئے لوگوں کو بھی دیکھا جا سکتا ہے
بغداد: حمزہ مصطفی
کل ایک ایسی کشتی ڈوب جانے کی وجہ سے جس میں موصل شہر کے اندر نوروز عید کے پروگرام میں شرکت کرنے کے لئے فیملیاں سوار تھیں اس کشتی کے ڈوبنے کی وجہ سے دسیوں عراقی ڈوب گئے اور وزارت داخلہ نے کل شام تک 71 سے زائد افراد کی شہادت اور 55 افراد کے گمشدہ ہونے کا اعلان کیا ہے جن میں 19 بچے ہیں۔(۔۔۔)
عراقی صدر برہم صالح نے اس حادثہ کا سبب بننے والے افراد کا محاسبہ کرکے سخت سے سخت سزا دینے کا وعدہ کیا ہے اور وزیر اعظم عادل عبد المہدی کو فوری طور پر تحقیق کرنے کا حکم دیا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 15 رجب المرجب 1440 ہجری – 22 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14724]