Main Site aawsat.com/urdu

خادم حرمین کی طرف سے عوام کے پیسوں کا غلط استعمال کرنے سے آگاہی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 6 فروری, 2019
0

خادم حرمین کی طرف سے عوام کے پیسوں کا غلط استعمال کرنے سے آگاہی

شاہ سلمان کی صدارت اور ولی عہد کی موجودگی میں کیبینٹ کمیٹی کے اجلاس کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

ریاض: "الشرق الاوسط”

         خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے اپنے ملک میں عوام کے پیسوں کا غلط استعمال کرنے سے آگاہ کیا ہے اور ان کا غلط استعمال کرنے والے ہر شخص کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔ انہوں نے ازسر نو کہا کہ ان کا ملک بدعنوانی کا مقابلہ، اس کا خاتمہ اور شفافیت کی حمایت کرنے والے راستہ پر مسلسل چلتا رہے گا۔ انہوں نے اس مناسبت سے نگرانی کرنے والے اداروں کو عوام کے پیسوں کی حمایت اور اس کی حفاظت کرنے کے سلسلہ میں اپنا کام اچھے انداز میں کرنے کی دعوت دی ہے۔

        کل ظہر کے بعد دار الحکومت ریاض میں منعقدہ کیبینٹ کمیٹی کی صدارت کرتے ہوئے سعودی عرب کے شاہ نے ان مذکورہ چیزوں سے آگاہ کیا ہے اور انہوں نے پبلک کرپشن کے مسائل کی سپریم کمیٹی کے صدر ولی عہد محمد ابن سلمان اور اس کمیٹی کے اراکین کی طرف سے اس اہم کام کے سلسلہ میں کی جانے والی کوششوں کو بھی سراہا ہے۔

بدھ 01 جمادی الآخر 1440 ہجری – 06 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14680]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>