Main Site aawsat.com/urdu

اتحاد کی طرف سے حوثیوں کے فوجی اڈوں پر حملہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 31 جنوری, 2019
0

اتحاد کی طرف سے حوثیوں کے فوجی اڈوں پر حملہ

جدہ: سعید الابیض اور اسماء الغابری

         یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے کل شام ایک قسم کی ایسی کاروائی کو انجام دینے کا اعلان کیا ہے جس میں حوثیوں کے فوجی اڈوں اور اسلحہ کے خزانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

        اتحاد فورسز کے ترجمان جنرل ترکی المالکی نے واضح کیا کہ یہ حملہ بین الاقوامی اور انسانی قانون وضوابط کے مطابق ہے اور یہ حملہ تمام قانونی اور اتحادی کاروائیوں کے بعد کیا گیا ہے اور اس میں اسٹکہولم معاہدہ کی خلاف ورزی بھی نہیں ہے۔

        کل شام سعودی عرب کی وزارت دفاع نے اس ڈرون جہاز کو ہلاک کر دیا جس کے ذریعہ حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوب میں واقع ابہا نامی عوامی علاقہ کو نشانہ بنایا تھا۔

جمعرات 22 جمادی الاول 1440 ہجری – 31 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14674]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>