کو:
جمعرات, 22 نومبر, 2018
شام چھوڑنے کے مقابلہ مین ایران کی پابندیاں کم کرنے کے سلسلہ میں روس میں غور وفکر

تباہ وبربادی کے درمیان رقہ شہر کے اندر ایک شخص کی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے
تل ابیب: نظیر مجلی – ماسکو: رائد جبر
اسرائیلی ذرائع نے بتایا ہے کہ روس میں غور وفکر کیا جا رہا ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ اس کے شام سے نکلنے کے مقابلہ میں ایران کی پابندیوں میں کمی کر دے اور ترجیحی طور پر یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ تجویز اگلے ماہ کے آغاز میں ارجنٹینیا کے 20 کانفرنس کے بعد امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیئر پوٹن کے درمیان ہونے والے اجلاس کے درمیان رکھی جائے گی۔
اسرائیلی صدارت کے ایک ذمہ دار نے بیان کیا ہے کہ صدر بنیامن نٹنیاہو نے اعلان کیا ہے کہ روس اس تجویز کی پیش کش آخری ملاقات میں امیریکہ اور اسرائیل کے سامنے پیش کیا تھا اور انہوں نے مزید کہا کہ تجویز پیش کرنے والا روس اس موضوع کے سلسلہ میں ہر ایک کی نبض کو پہچاننا چاہتا ہے اور اسی کے ساتھ ایرانی موقف کو بھی جاننا چاہتا ہے لیکن اس نے ابھی تک مکمل تجویز نہیں رکھی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 14 ربیع الاول 1440 ہجری – 22 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14504]
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
امریکہ اور چین کے درمیان بڑی تجارتی جنگ کا آغاز
ایران اور حزب اللہ کی دھمکیوں سے لبنان کی حمایت کرنے کے لئے امریکہ پرعزم
مشترکہ کام کی سطح کو بڑھانے کے لئے امریکی فورسز کے استقبال کے سلسلہ میں سعودی عرب کی منظوری
تین رکنی اجلاس: شام میں ایران کی موجودگی پر تنازعہ برپا
شام کے جنوب میں اسرائیلی حملہ ایران اور روس کے لئے انتباہی پیغام