Main Site aawsat.com/urdu

مصر کی قیادت میں غزہ کے اندر ایک آزمائش کے بعد سکون کا ماحول - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 14 نومبر, 2018
0

مصر کی قیادت میں غزہ کے اندر ایک آزمائش کے بعد سکون کا ماحول

حماس تحریک کی ایک عمارت کو فجائی حملہ میں تباہ وبرباد ہونے کے بعد دیکھا جا سکتا ہے

رام اللہ: کفاح زبون

        مصر نے غزہ پٹی کے اندر حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی ایسی کشیدگی کے بعد ایک نیا معاہدہ قائم کیا ہے جس کی وجہ سے پٹی میں ایک دوسری جنگ ہو سکتی تھی لیکن یہ کشیدگی پہلے کی طرح ایک آزمائش تھی جس میں دونوں فریق پر لازم کیا گیا کہ وہ کشیدگی ختم کریں۔

       کل شام کے پہلے گھنٹوں میں اسرائیل اور فلسطینی جماعتوں نے اعلان کیا کہ دونوں فریق کی طرف سے سینکڑوں بم اور میزائیل مارنے کے دو دن بعد جنگ بندی کے معاہدہ کو نافذ کر دیا گیا ہے اور اسرائیل نے غزہ کے اندر 150 جگہ کو نشانہ بنایا جبکہ حماس نے غلاف کے شہریوں پر 400 میزائیل داغا ہے۔

      مشترکہ جماعتوں کے کمرہ نے کہا ہے کہ مصری کوششوں کی وجہ سے قابض حکومت اور مقابلہ کرنے والی جماعت کے درمیان جنگ بندی ہوئی ہے اور مقابلہ کرنے والی جماعت اس اعلان کی پابندی کرے گی جب تک قابض حکومت اس کی پابندی کرے گا اور اسرائیل نے اس معاہدہ کا اعتراف کیا ہے اور کہا ہے کہ حماس نے چار مختلف ذرائع کے ذریعہ سکون کے ماحول کا مطالبہ کیا اور ہمارا جواب تھا کہ ہم میدانی صورتحال سے مربوط ہیں۔

      اسی سلسلہ میں باخبر ذرائع نے الشرق الاوسط سے کہا کہ مصر کی طرف سے ہونے والے فون کو مدد نرویج کی طرف سے ملی اور سب نے مل کر دباؤ ڈالا کہ پٹی میں کوئی نئی جنگ نہ ہو اور ذرائع کے مطابق اس بات کا علم ہوا ہے کہ فون بہت سخت اور پیچیدہ تھے اور بسا اوقات ایک دوسرے کینطرف سے ہونے والے حملہ کی انتہا کو پہنچ جاتا ہے۔

بدھ 06 ربیع الاول 1440 ہجری – 14 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14596]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>