مغربی دستاویزات میں شام کی تعمیر نو کے لیے صدارتی انتخابات کی لگائی گئی شرط

گزشتہ سنیچر کو جنوبی دمشق کے اندر یرموک کے فلسطینی خیمہ میں ایک تباہ شدہ گھر کے اندر کھڑے ہوئے ایک شامی فوجی کو دیکھا جاسکتا ہے (ا،ب)
امریکی وزیر خارجہ مایک پومپیو سمیت علاقائی اور مغربی عطیہ دینے والے ممالک کے وزراء خارجہ کی طرف سے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انطونیو گوٹریس کی طرف بھیجے گئے دستاویزات، بین الاقوامی کاغذات اور مراسلات جس کے کچھ نسخے ” الشرق الاوسط” کو بھی حاصل ہوۓ ہیں، اسمیں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی قیادت میں سیاسی کارروائی کے شروع ہونے سے قبل شام کی تعمیر نو میں حصہ لینے کو نامنظور کیا جاتا ہے، تاکہ ناقابل واپسی، حقیقی ، واضح اور وسیع سیاسی منتقلی حاصل ہوسکے۔(…) پیر- 28 محرم 1440 ہجری – 08 اکتوبر 2018 ء شمارہ نمبر [14559]