امریکہ اور متحدہ عرب امارات کا ایران کی طرف سے لگائے گئے الزامات سے انکار

پرسوں اقوام متحدہ کے اندر امریکہ کی خاتون نمائندہ کو ایران کے سلسلے میں بیان دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے(ا،ف،ب)
اس حملے کے سلسلے میں علاقائی ملکوں اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ پر ملامت کے ساتھ حسن روحانی سمیت ایرانی اہلکاروں کی طرف سے لگائے گئے الزامات کوکل واشنگٹن اور ابوظبی نے مسترد کردیا ہے جس حملہ میں پرسوں احواز کے اندر فوجی نمائش کے پلیٹ فارم کو نشانہ بنایا گیا ہے اور اس میں "پاسداران انقلاب” کے متعدد عناصر ہلاک ہوئے ہیں۔(۔۔۔) پير– 14 محرم 1440 ہجری – 24 ستمبر 2018ء شمارہ نمبر [14545]