تیل یا معدنیات وغیرہ کی تلاش وجستجو کے لئے "آرامکو” 133 ارب ڈالر خرچ کرنے کے لئے تیار
دنیا کی سب سے بڑی سعودی عرب کی"آرامکو” نامی پاور کمپنی آنے والی دہائیوں کے دوران تلاش وجستجو کے مقصد سے کھدائی کے کاموں اور اس سے متعلق خدمات کے سلسلے میں نصف ٹریلین ریال سے زائد ( 133 ارب ڈالر سے زائد) خرچ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔(۔۔۔)(منگل – 8محرم 1440 ہجرى – 18 ستمبر 2018 ء شماره ( 14539)