حدیدہ کی آزادی کے لئے وسیع پیمانے پر کارروائی

حوثیوں کی طرف سے تیل سے متعلق چیزوں کے سلسلہ میں پیدا کردہ بحران کے سایہ میں کل صنعاء کے اندر ایندھن حاصل کرنے کے مقصد سے صفوں میں کھڑی گاڑیوں کو دیکھا جا سکتا ہے(ا،ف،ب)
کل یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے مختلف ناحیوں سے حدیدہ کی آزادی کے لئے وسیع پیمانے پر فوجی کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ مذاکرات کا نیا مرحلہ کو شروع کرنے کے لئے یمن کی طرف بھیجے گئے بین الاقوامی سفیر مارٹن گریفتھ کی کوششیں حوثی رہنماؤں کے ہٹ دھرمی کی وجہ سے دوبارہ ضائع ہوگئی ہیں۔(۔۔۔)(منگل – 8محرم 1440 ہجرى – 18 ستمبر 2018 ء شماره ( 14539)
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
حدیدہ میں سیز فائر کو یقینی بنانے کے لئے پہلی مشترکہ تعیناتی
شمالی گورنریٹ حدیدہ میں اتحاد کی ایک خصوصی کارروائی
اقوام متحدہ کی طرف سے حوثیوں کے ساتھ معاہدہ پر دستخط کرنے سے انکار
مشورے کے دوران گریفیتھ سے حوثی کا وعدہ
حوثى اپنے چچا كو اپنے خليفہ كا انتخاب