ادلب ميں پوٹن اور اردوگان كے سربراہى اجلاس سے پہلے پُر سكون ماحول

ادلب پر آئیندہ فوجی کاروائی کے سلسلہ میں ہسپتالوں کے تحفظ کا مطالبہ کرنے کے لئے اطمہ شہر کے صحت سیکٹرکے کارکنان کے لئے لگے ایک مظاہره کو دیکھا جاسکتا ہے -(ا.ف.ب)
ملک کے شمال میں ممکنہ فوجی جنگ کے آغاز کے لئے گزشتہ مہینے سے ہی اپنی تیاری مکمل کرچکی شامی حکومت کی فورسز کی طرف سے کل کسی طرح کی کوئی پیش قدمی درج نہیں کی گئی ہے اور ادلب اور ادلب کے قرب وجوار کے علاقوں ميں یہ پرسکون کا ماحول شامی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے سوچی ميں روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور ترک صدر رجب طیب اردوگان کے درمیان آج متوقع سربراہی اجلاس کے منعقد ہونے کے بعد دیکھنے کو ملا ہے۔(۔۔۔) (پير – 7محرم 1440 ہجرى – 17 ستمبر 2018 ء شماره ( 14538)