Main Site aawsat.com/urdu

عباس اسرائیل پر مشتمل تین رکنی کنفیڈریشن کے ساتھ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 3 ستمبر, 2018
0

عباس اسرائیل پر مشتمل تین رکنی کنفیڈریشن کے ساتھ

گذشتہ ماہ کے نصف میں مرکزی کمیٹی کے سامنے اپنی بات پیش کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس کو دیکھا جا سکتا ہے

رام اللہ: کفاح زبون

          فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ اگر اسرائیل کنفیڈریشن کا ایک حصہ ہے تو وہ اردن کے ساتھ اس کنفیڈریشن سے موافق ہیں۔

       عباس نے امن وسلامتی کے سلسلہ میں اسرائیلی سرگرم افراد کے ساتھ پرزور انداز میں کہا کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے سفیر اور ان کے داماد جاریڈ کوشنیر اور مذاکرہ کرنے والے جیسون گرینبلاٹ کو یہ بات اس وقت بتا دی تھی جب ان دونون نے گذشتہ سال رام اللہ میں یہ تجویز پیش کی تھی اور انہوں نے واضح کیا کہ مجھ سے سوال کیا گیا کہ اگر میں اردن کے ساتھ فیڈریشن پر یقین رکھتا ہوں تو میں نے جواب دیا کہ ہاں میں یقین رکھتا ہوں اور میں اسرائیل اور اردن کے ساتھ کنفیڈریشن قائم کرنا چاہتا ہوں۔

پیر – 23 ذی الحجہ 1439 ہجری – 03 ستمبر 2018ء شمارہ نمبر (14524)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>