Main Site aawsat.com/urdu

جنیوا میں ستمبر کے شروع میں یمن کے مشوروں کا دوبارہ انعقاد - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 2 اگست, 2018
0

جنیوا میں ستمبر کے شروع میں یمن کے مشوروں کا دوبارہ انعقاد

یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ کو دیکھا جا سکتا ہے

لندن: بدر القحطاني

         ڈپلومیٹک ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ یمن کے مشورے ستمبر کے آغاز میں جنیوا میں منعقد ہوں گے اور اس فیصلہ سے ایسا لگتا ہے کہ یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ نے اس سوئٹزرلینڈ شہر کے مشورے کو دوبارہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں سنہ 2015 میں مشورے کا پہلا مرحلہ منعقد ہوا تھا پھر اس کے بعد سوئٹزرلینڈ شہر بییل اور کویت میں اس کے بعد کے دو مرحلے منعقد ہوئے تھے۔

       ترجیحی طور پر ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلہ کی ملاقاتیں 3 سے 4 دن کے درمیان ہوں گی اور گریفتھ نے ملاقاتیں کرنے کے طریقہ کے سلسلے میں اپنے سابقہ ذمہ دار اسماعیل ولد الشیخ احمد کے طریقۂ کار سے ایک مختلف طریقۂ کار اختیار کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 20 ذی قعدہ 1439 ہجری – 02 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14492)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>