Main Site aawsat.com/urdu

شام کی سرکاری افواج اردن کی سرحدوں پر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 4 جولائی, 2018
0

شام کی سرکاری افواج اردن کی سرحدوں پر

کل اردن کے ساتھ لگے سرحد کے نزدیک ایک کیمپ میں دریا سے آئے ہوئے ایک بے گھر شامی بچہ کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

عمان – ماسکو: "الشرق الاوسط”

         شام کے مخالف جماعتوں کے مذاکرات کرنے والوں نے جنوبی شام میں امن معاہدہ کرنے کے سلسلہ میں پر روس کے حکام کے ساتھ مذاکرات کا ایک نیا دور شروع کیا ہے جبکہ حکومت کی فورسز نے درعا کے مشرقی دیہی علاقوں کے چار شہروں میں داخل ہونے میں کامیاب ہو چکی ہے اور اس کاروائی سے انہوں نے گورنریٹ میں اپنے دسترس کو بڑھایا ہے اور سرحد کے نصیب نامی گذرگاہ اور شام واردن کے درمیان شریط نامی سرحد کی طرف بہت زیادہ قریب ہو چکے ہیں اور حکومتی فورسز "مصالحت” کے ذریعہ اپنا کنٹرول کرنا چاہتی ہے۔

بدھ – 20 شوال المکرم 1439 ہجری – 04 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14463)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>