Main Site aawsat.com/urdu

طارق صالح کی طرف سے حوثی کے خلاف محاذ کی تیاری - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 2 جولائی, 2018
0

طارق صالح کی طرف سے حوثی کے خلاف محاذ کی تیاری

نصر اللہ پر حملہ کیا اور کہا کہ اسرائیل  مغربی ساحل پر نہیں ہے

صنعاء: "الشرق الاوسط”

          بریگیڈئیر جنرل طارق صالح نے کل تمام حوثی میلیشیاؤں کے خلاف لڑائی کے محاذ تیار کرنے کے سلسلہ میں مرحوم یمنی صدر علی عبد اللہ صالح کے بھائی کے بیٹے کی حوصلہ افزائی کی ہے اور انہوں نے میلیشیاؤں کی گرفت سے نکلنے اور اپنی فوج کو مغربی ساحل کے سامنے آگ کی لائن پر لا کھڑا کرنے کے بعد اپنے پہلے بیان میں اپنی فوج پر عدم استحکام کے سلسلہ میں میلیشیاؤں کی طرف سے پھیلائے جانے والے افواہوں کو غلط ثابت کیا ہے۔

        صالح نے حوثی میلیشیاؤں کے تمام فوجی اہلکاروں اور سیکیورٹی فورسز کو خطاب کرتے ہوئے انہیں صعدہ، صنعاء اور حجہ یا مغربی ساحل پر قانونی فوج کے ساتھ محاذوں میں شامل ہوکر لڑنے کی دعوت دی ہے اور یمن کی تمام سرزمین سے ملیشیاؤں کی بیخ کنی کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔  

پیر – 17 شوال المکرم 1439 ہجری – 02 جولائی 2018ء شمارہ نمبر:  (14361)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>