حوثی صالح پر "غداری” کا مقدمہ چلا رہے ہیں تاکہ ان کے قتل سے بری ہو جائیں
صنعا: "الشرق الاوسط”
یمنی دارالحکومت صنعا میں انسانی حقوق اور جماعتوں کے ذرائع کے مطابق حوثی انقلابی ملیشیا جماعت یمن کے صدر علی عبد اللہ صالح مرحوم اور ان کے قریبی لوگوں پر مقدمہ چلانے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ ان کے قتل اور ان کے سینکڑوں حامیوں پر تشدد کے الزامات سے بری ہو سکے۔ علاوہ ازیں ان کے قریبی لوگوں پر کنٹرول حاصل کرنے کے لئے مقدمہ کے کاغذات کے ذریعے دباؤ ڈالا جا رہا ہے اور ان کے پارٹی رہنماؤں کو بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ (۔۔۔)