محمد بن سلمان: ایران پر دباؤ کی کامیابی ہی جنگ کے لیے حد فاصل ہے
انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ اگر اتحاد نہ ہوتا تو یمن حوثی اور القاعدہ کے درمیاں منقسم ہو جاتے
نیویارک: ” الشرق الاوسط”
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران پر اقتصادی اور سیاسی طور پر دباؤ بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ دباؤ اس کے ساتھ براہ راست جنگ کرنے کے امکان کو ختم کردیگا۔(۔۔۔)
یمن میں جنگ کے سلسلہ میں سعودی عرب کے ولی عہد نے کہا کہ اگر 2015 میں سعودی عرب کی قیادت میں قانون کی حمایت کرنے والا اتحاد کی مداخلت نہ ہوتی تو یمن القاعدہ اور حوثیوں کے درمیان تقسیم ہو جاتا۔(۔۔۔)
ہفتہ – 14 رجب 1439 ہجری – 31 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14368)