چیف ایگزیکٹوز فورم کی وجہ سے امریکی اور سعودی شراکت مضبوط
نیویارک: على بردى
کل نیویارک میں سنہ 2018 میں ہونے والے دوسرے سعودی چیف ایگزیکٹوز فورم کے دوران 36 ایسے فائلوں کے سلسلہ میں معاہدہ ہوا ہے جس کی قیمت 20 بلین ڈالر سے زائد ہے۔
اس فورم میں جس میں دونوں ملکوں کے وزراء اور ذمہ داروں کے ساتھ ساتھ 200 سے زائد مشہور سعودی اور امریکی کاروباری افراد شامل تھے اس میں سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے اور نئی شراکت قائم کرنے پر زور دیا ہے اور یہ فورم سعودی عرب کے ولی عہد ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کے نیویارک کے دورہ کی مناسبت سے منعقد کیا گیا تھا۔(۔۔۔)
بدھ – 11 رجب 1439 ہجری – 28 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14365)