Main Site aawsat.com/urdu

امریکہ کے خلاف روسی اور ایرانی کوشش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 2 مارچ, 2018
0

امریکہ کے خلاف روسی اور ایرانی کوشش

پوٹین کا "سرد جنگ” کی زبان میں اپنے میزائل کا جائزہ اور خامنیی اسد کا پابند اور عراقی پارلیمنٹ کا غیر ملکی افواج کی واپسی کے لئے زمنی ٹائم ٹیبل کا مطالبہ

ماسکو: رائد جبر

         روسی صدر فلادیمئر میئر پوٹن نے پرزور انداز میں کہا کہ شام کے اندر جنگ کی وجہ سے روس کی فوجی طاقت وقدرت کی ترقی سامنے آئی ہے اور اس کی وجہ سے نئی جوہری ہتھیار کا ایک مجموعہ وجود میں آیا ہے جبکہ عراقی پارلیمنٹ نے حکومت سے ملک کے اندر سے غیر ملکی فوج کے نکل جانے کے سلسلہ میں ایک زمنی ٹائم ٹیبل بنانے کا مطالبہ کیا ہے اور یہ ایسا اقدام ہے جس کا وجود تہران کی طرف سے ہمت افزائی کی وجہ سے ہوا ہے۔

        پوٹن نے پارلیمنٹ کے سامنے سرد جنگ کی زبان کو استعمال کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ماسکو نے کامیابی کے ساتھ شام میں ترقی یافتہ اسی طرز کے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔(۔۔۔)

        رانا نامی ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی نے رہنماء علی خامنئی سے نقل کیا کہ انہوں نے کل شامی انتظامیہ کے ایک ذمہ دار سے ملاقات کے دوران صدر بشار الاسد کی تعریف کی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 14 جمادی الاول 1440 ہجری – 02 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14339)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>