مصر فلسطین میں انسانی مسائل میں کمی کے لئے رفح کراسنگ کو دو طرفہ کھول رہا ہے

فلسطینی رفح کراسنگ پر مصر کی جانب جانے کے لئے سرحد پر انتظار کر رہے ہیں (ا۔ب۔ا)
غزہ: "الشرق الاوسط”
کل مصری حکام نے غزہ اتھارٹی کے ساتھ زمینی سرحدی راستے رفح کو فلسطینی مسافروں کے لئے دو طرفہ کھول دیا ہے تاکہ سرحد پر دونوں جانب پھنسے ہوئے فلسطینیوں جانے دیا جا سکے۔ پروگرام کے مطابق یہ سرحدی راستے آئندہ ہفتے تک مریضوں، طالب علموں، ویزا رکھنے والے اور ہنگامی انسانی صورتحال کے حامل افراد کے لئے کھلا رہے گا۔ (۔۔۔)