عون کا بغداد میں دو طرفہ عرب اور بین الاقوامی فائلوں کی تلاش
بغداد: "الشرق الاوسط”لبنان کے صدر میکائل عون نے عراق کے اپنے ہم منصب فؤاد معصوم کے ساتھ مل کر ریاض کانفرس سے قبل عرب ماحول کو اچھا کرنے اور ایک موقف کی اہمیت کے سلسلہ میں گفتگو کی اور عون نے کل منگل کے دن دونوں ملکوں کے درمیان علاقائی، عرب، خارجی اور داخلی اہم فائلوں کے سلسلہ میں گفتگو کرنے کے لیے عراق کا سرکاری دورہ شروع کیا ہے۔ عون نے عراقی صدر کے ساتھ ملاقات کرنے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران عراق کے ساتھ اپنے ملک کے موقف اور تقسیم کی منصوبہ بندی کا مقابلہ کرنے کو بیان کیا اور انہوں نے مزید کہا کہ ہم عرب ممالک کے درمیان مصالحت کی طرف اقدام کرنے اور عرب موقف کو متحد کرنے کی ضرورت پر متفق ہوئے ہیں۔(۔۔۔) |
بدھ – 05 جمادی الاول 1440 ہجری – 21 فروری 2018ء شمارہ نمبر: (14330)