ایتھوپیا کے "رینیسینس ڈیم” کا بحران: اختلافات کو دور کرنے کا ایک نیا موقع

کل اڈیسا بابا میں مصر سوڈان اور ایتھوپیا کے رہنما سربراہی اجلاس کے دوران (مصری صدارت)
قاہرہ: "الشرق الاوسط”
کل ایتھوپیا کے دارالحکومت اڈیسا بابا میں مصر – ایتھوپیا – سوڈان کے سربراہی اجلاس میں ایتھوپیا کے "رینیسینس ڈیم” کے بارے میں مذاکرات کے لئے مزید ایک موقع دینے اور ڈیم سے متعلق تکنیکی تحقیق پر اختلافات کو صرف ایک ماہ کے اندر حل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ (۔۔۔)