Main Site aawsat.com/urdu

یمن: اتحاد کا ریپبلکن گارڈ کے آفسر سے محفوظ راستہ کا وعدہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 4 جنوری, 2018
0

یمن: اتحاد کا ریپبلکن گارڈ کے آفسر سے محفوظ راستہ کا وعدہ

صالح کے ہمنواؤں کا حوثیوں کے خلاف عوامی مظاہرہ کی دعوت

کل اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی اور ان کے پیچھے یمن میں سعودی سفیر اور ریاض میں یمنی سفیر کو اتحاد کے سفیروں کے اجلاس کے بعد دیکھا جا سکتا ہے (تصویر: بشیر صالح)

رياض: عبد الهادي حبتور صنعاء: "الشرق الاوسط”

          یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے ایک ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کل انکشاف کیا ہے کہ یمن کے صدر علی عبد اللہ صالح کے سابق ریپبلکن گارڈ کے افسران کی طرف سے اتحاد کو چند بار فون آئے ہیں اور اس نے ریپبلکن گارڈ کے افسران سے محفوظ راستہ فراہم کرنے کا وعدہ ہر اس کے لیے کیا ہے جو قانونی حکومت میں شامل ہونے کا خواہاں ہے۔(۔۔۔)

         صنعاء اور ان کے ماتحت علاقوں میں ان کے مسلسل دشمنی پر مبنی کارروائیوں کی وجہ سے حوثی میلیشیاؤں کے خلاف بڑھتی ہوئی عوامی غصہ کے ساتھ ساتھ صالح کے ہمنواؤں نے "شہری نافرمانی” کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور یہ اقدام میلیشیاؤں کے ہاتھ ان کی ہلاکت کے 40 دنوں کے بعد شروع ہوا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 17 ربيع الثاني 1440 ہجری – 04 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14282)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>