عرب جزیرہ کے جنوب میں طوفان سے انتباہ

2015ء میں خلیج عدن کے اوپر طوفان چابالا کے ناسا کی تصویر
لندن: "الشرق الاوسط”
امریکی سائنسدانوں نے عرب جزیرہ کے جنوب میں اس انداز کے طوفان آنے سے آگاہ کیا ہے جس طرح کے سخت طوفان پہلی مرتبہ سنہ 2014 اور 2015ء میں آئے تھے۔(۔۔۔)
جمعہ – 20 ربيع الأول 1439 ہجری – 08 دسمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14255)