Main Site aawsat.com/urdu

مستقبل تحریک کی طرف سے مسئلہ کا حل حزب اللہ کے ہتھیار کے ساتھ مربوط ہونے کا اعلان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 9 نومبر, 2017
0

مستقبل تحریک کی طرف سے مسئلہ کا حل حزب اللہ کے ہتھیار کے ساتھ مربوط ہونے کا اعلان

بیروت: بولا اسطیح

       مستقبل تحریک نے حکومت کے صدر سعد الحریری کے استعفی دینے کی وجہ سے وجود میں آنے والا لبنانی مسئلہ کے حل کو حزب اللہ کے ہتھیار کے ساتھ مربوط کیا ہے اور ڈپٹی عقاب صقر نے پرزور انداز میں کہا کہ مسئلہ حزب اللہ اور ایران کے موقف کے ساتھ مربوط ہے اور ہم انتظار کر رہے ہیں اور نگرانی کر رہے ہیں کہ کیا عرب علاقے میں امن وسلامتی سے متعلق فوجی اسٹریٹجک میں تبدیلی کا کوئی امکان ہے یا نہیں اور انہوں نے مزید کہا کہ گیند ان کے میدان میں ہے اور فوری طور پر گفت وشنید کی طرف واپس ہونے کی دعوت دی ہے۔(۔۔۔)

       لبنان کے اندر یورپ یونین کے سفیروں نے لبنان کی وحدت، اس کے استقرار واستحکام، اس کی قیادت، اس کی امن وسلامتی اور اس کے عوام کی مدد کرنے کے سلسلہ میں پرزور انداز میں کہا ہے اور ان سفیروں نے تمام فریقوں کو گفت وشنید اور لبنان کے اداروں کو طاقت پہنچانے کے مقصد سے گزشتہ گیارہ مہینوں میں انجام دئے جانے والے کام پر اعتماد کرنے اور دستور کے مطابق سنہ 2018 کے شروع میں انتخاب کی تیاری کرنے کی دعوت دی ہے۔

جمعرات – 20 صفر 1439 ہجری – 09 نومبر 2017ء  شمارہ: (14226)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>