واشنگٹن نیجر میں الجزائر سے مدد طلب کر رہا ہے

امریکی وزارت خارجہ میں انسداد دہشت گردی کی پالیسی کے اسسٹنٹ کوآرڈینیٹر رافی گریگورین
الجزائر: "الشرق الاوسط”
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے رواں ماہ کے پانچ تاریخ کو افریقی ساحل پر واقع ملک نیجر میں اپنے 4 فوجیوں کو قتل کئے جانے کے بعد ریاست ہائے متحدہ نے نیجر میں وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن کرنے کے لئے الجزائر کی فوجی مہارت کی مدد طلب کی ہے۔ (۔۔۔)