Main Site aawsat.com/urdu

امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی وزارت نے داعش کی طرف سے 11 ستمبر جیسے حملے کئے جانے کی منصوبہ بندی سے آگاہ کیا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 20 اکتوبر, 2017
0

امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی وزارت نے داعش کی طرف سے 11 ستمبر جیسے حملے کئے جانے کی منصوبہ بندی سے آگاہ کیا ہے

واشنگٹن: اب دھمکیاں سب سے زیادہ ہیں

امریکہ کی ہوم لینڈ سیکورٹی کی خاتون وزیر ایلن ڈیوک

واشنگٹن: ہبہ القدسی

        امریکہ کی ہوم لینڈ سیکورٹی کی خاتون وزیر ایلن ڈیوک نے دہشت گرد جماعتوں کی طرف سے امریکہ پر 11  ستمبر سنہ 2001  جیسے حملہ کئے جانے سے آگاہ کیا ہے اور انہوں نے واضح کیا ہے کہ انٹیلیجنس کی معلومات سے پتہ چلا ہے کہ تنظیم داعش دیگر دہشت گرد جماعتوں کے ساتھ مل کر 11  ستمبر جیسے بڑے دھماکہ کی تیاری کر رہا ہے۔

        ڈیوک نے پرسوں شام لندن میں واقع امریکی سفارت خانہ میں کہا کہ دہشت گرد تنظیمیں خواہ داعش ہو یا کوئی اور جماعت ہو سب کے سب بہت بڑی کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں اور وہ لوگ جہاز گرانا چاہتے ہیں اور اس سلسلہ میں انٹیلیجنس کی معلومات واضح ہے۔(۔۔۔) امریکہ کی ہوم لینڈ سیکورٹی کی خاتون وزیر نے دہشت گردوں کی  طاقت وقدرت سے آگاہ کیا ہے اور انہوں نے کہا کہ وہ طاقتور ہیں اور ان کے پاس ایسا کرنے کی قدرت بھی ہے اور ستمبر کے حملہ سے پہلے کے مقابلہ میں ابھی دہشت گرد حملے کے امکانات زیادہ ہیں اور اس وقت ضروری ہے کہ ہمارے پاس ان سے مقابلہ کرنے کے سارے ممکنہ وسائل موجود ہوں۔

جمعہ – 30 محرم 1439 ہجری – 20 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14206)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>