کو:
اتوار, 8 اکتوبر, 2017
تین فریق کے معاہدہ کے ساتھ ادلب کی عظیم جنگ کا آغاز

کل ترکی اور ادلب کے درمیان بابر الہوا گزرگاہ کے قریب شام کے تناہگزینوں کے کیمپوں کو دیکھا جا سکتا ہے
انقرہ: سعید عبد الرازق
کل ترکی صدر رجب طیب اردوغان نے شام کے مغربی شمال میں واقع گورنریٹ ادلب میں عظیم فوجی کاروائی کا آغاز کیا ہے اور تحریر الشام تنظیم کی جماعتوں سے جنگ کرنے کے لئے کی جانے والی اس کاروائی میں آزاد شامی فوج کی شمولیت کے ساتھ ساتھ سرحد کے اندر سے ترکی فوج کی مدد اور روس کی فضائی مدد بھی حاصل ہو گی اور قابل ذکر بات ہے کہ تحریر الشام تنظیم میں نصرہ فرنٹ بھی ہے۔
اس کاروائی کے سلسلہ میں ماسکو کی طرف سے کوئی سرکاری موقف سامنے نہیں آیا ہے جبکہ روسی جہاز کی مشارکت کی خبروں کی وجہ سے مخالف جماعتوں کے درمیان خدشات ہیں اور تحریر الشام تنظیم نے مخالف جماعتوں کو آگاہ کیا ہے کہ ادلب میں جنگ بہتر نہیں ہوگا۔
اتوار – 18 محرم الحرام 1439 ہجری – 8 اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14194)
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
شامی اپوزیشن کی طرف سے انتظامیہ کی صف میں دسیوں افراد کی ہلاکت کی تصدیق
حکومت اور داعش کی طرف سے مخالف جماعتوں کی جگہوں کے سلسلہ میں مقابلہ
روس کی نگرانی میں ترک علاقہ کی طرف روانگی
اردوغان: یورپ یونین کے انتظار سے ہم تھک گئے
العبادی اور اردوغان کا کردستان کے خلاف کاروائی کرنے کے سلسلہ میں گفتگو