Main Site aawsat.com/urdu

حمص کے مضافات میں فائر بندی اور غوطہ دمشق پر بمباری - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 28 ستمبر, 2017
0

حمص کے مضافات میں فائر بندی اور غوطہ دمشق پر بمباری

شمالی حلب میں "شامی آزاد فورسز” مشقوں کے دوران (رویٹرز)

 

ماسکو: طہ عبد الواحد – بيروت: "الشرق الاوسط”

      شامی مخالف جماعتوں اور ماسکو  کے مابین "کم کشیدگی” کے معاہدے میں شامل دمشق کے مشرق میں واقع دو علاقوں جوبر اور عین ترما پر شام کی حکومتی افواج نے بمباری کی ہے۔ مخالف گروپوں کی جانب سے دارالحکومت کے مشرق میں الغوطہ پر حملوں میں کمی کے اعلان کے بعد شام کی حکومت نے ان علاقوں میں اپنی فوجی کمک بھیجی ہے۔

      دریں اثنا مشرقی قلمون کے علاقے میں مذاکراتی کمیٹی نے شمالی دمشق کے مضافات میں جیرود نامی شہر کے قریب روس کے ساتھ مذاکرات کا ایک سیشن منعقد کیا، تاکہ مخالفین دمشق میں شرکت کر کے فائر بندی کا معاہدہ کریں۔ دریں اثنا حکومتی افواج نے مخالفین کے ساتھ شمالی حمص کے مضافات میں معاہدے کے باوجود دمشق کے مشرق اور ادلب و حلب کے مضافات پر مسلسل بمباری جاری رکھے ہوئے ہے۔ 

 

جمعرات – 8 محرم المحرم 1439 ہجری – 28 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14184]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>