Main Site aawsat.com/urdu

پیانگ یانگ کی طرف سے واشنگٹن کو مزید تحفہ دینے کا وعدہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 6 ستمبر, 2017
0

پیانگ یانگ کی طرف سے واشنگٹن کو مزید تحفہ دینے کا وعدہ

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی طرف سے بیلسٹک میزائل چھوڑے جانے کے امکان کی وجہ سے اپنے بحری دفاعی پوزیشن کو بحال کر لیا ہے (رائٹرز)

واشنگٹن: ہبہ القدسی

        شمالی کوریا کی طرف سے ابھی حال ہی میں کئے گئے چھٹھے جوہری تجربہ کے جواب میں اس کے ساتھ تعامل کرنے کے سلسلہ میں بین الاقوامی تقسیم ہو چکی ہے جبکہ پیانگ یانگ نے واشنگٹن کو مزید تحفہ دینے کا وعدہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے سفیر ہان تائی سونگ نے جنیوا کے اندر ہتھیار نہ رکھنے کے  سلسلہ میں منقدہ کانفرنس کے سامنے کہا کہ ان کے ملک نے آخری وقت میں جو کاروائیاں کی  ہے وہ صرف اور صرف ریاسہائے متحدہ امریکہ کے لئے تحفہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریاسہائے متحدہ امریکہ جب تک ہمارے خلاف کشیدگی اور کوشش میں اضافہ کرتا رہے گا اس وقت تک اسے میرے ملک سے مزید تحفہ ملتا رہے گا اور کوریا جیسے عوامی جمہوری ملک پر دباؤ ڈالنے سےکوئی فائدہ ہونے والا نہیں ہے۔

بدھ – 15 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق 06 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14162)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>