"داعش” کے قافلے کے دو گرہوں میں سے ایک شامی صحرا میں گم

"داعش” کے قافلے کی بسوں میں سے ایک بس کی پرانی تصویر ("الشرق الاوسط”)
بيروت – لندن: "الشرق الاوسط
"داعش” کے جنگجوؤں کا قافلہ جو شامی حکومت اور "حزب اللہ” کے ساتھ معاہدے کے بعد مشرقی لبنان کے علاقے قلمون سے شام کے مشرقی جانب دیر الزور کی جانب گیا تھا وہ تاحال شامی صحرا میں گم ہے۔
"داعش” کے خلاف ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی زیر قیادت بین الاقوامی اتحاد نے کل کہا ہے کہ یہ قافلہ دو حصوں میں تقسیم ہوگیا تھا، ان میں سے بسوں پر مشتمل قافلے کا ایک گروہ صحرا میں بھٹک گیا ہے اور جبکہ دوسرا شامی حکومت کے زیر انتظام علاقوں میں لوٹ آیا ہے۔
پیر – 13 ذی الحجة 1438 ہجری – 04 ستمبر 2017ء شمارہ: [14160]
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
داعش میں نئے قائد کی تقرری اور بدلہ لینے کا وعدہ
منبج کے قریب شامی حکومت کی افواج پر "پراسرار چھاپے”
حزب اللہ کے ساتھ معاملہ کرنے والے ایک بینک پر واشنگٹن کی پابندی
اسرائیل کی طرف سے شام میں ایران کا دوبارہ امتحان
لیبیا کے جنوب میں قومی فوج پر داعش کی طرف سے حملہ