Main Site aawsat.com/urdu

سعودی عرب میں 1٫7 ملین حاجی پہنچ چکے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 29 اگست, 2017
0

سعودی عرب میں 1٫7 ملین حاجی پہنچ چکے ہیں

کل ایک حاجی کعبہ المشرفہ کو دیکھتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ میں گریہ و زاری کر رہا ہے (ا.ب)

جدہ: ابراہیم القرشی

      سعودی عرب کے پاسپورٹ کے جنرل ڈائریکٹر میجر جنرل سلیمان یحیی نے کل ظہر کے وقت تک 1٫7 ملین سے زائد حجاج کرام کے پہنچنے کا اعلان کیا ہے جن میں 1340 قطری ہیں۔

      میجر جنرل یحیی نے کل جدہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ گذشتہ سال کی بہ نسبت امسال حاجیوں کی تعداد میں تقریبا پانچ لاکھ افراد کا اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہوائی راستوں سے آنے والے حاجیوں کی تعداد 16٫31٫979، خشکی کے راستے آنے والوں کی تعداد 88٫585 اور سمندر کے راستے آنے والوں کی تعداد 14٫827 ہے۔

 

منگل – 7 ذی الحجة 1438 ہجری – 29 اگست 2017ء  شمارہ: [14154]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>