Main Site aawsat.com/urdu

"العبدلی" نامی جماعت کے نتائج کے بعد کویت میں پرسکون معاہدے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 2 اگست, 2017
0

"العبدلی” نامی جماعت کے نتائج کے بعد کویت میں پرسکون معاہدے

کویتی قومی اسمبلی کے چیئرمین، وزیر خارجہ، وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کو قانون ساز اور انتظامی اداروں کے درمیان منعقدہ مشاورتی اجلاس میں "العبدلی” جماعت کے افراد کے فرار ہونے کے نتائج پر گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

کویت: میرزا الخویلدی

        سکل کویت میں "العبدلی” جماعت کے گرفتاری کی سزا سنائے ہوئے کارکنوں کے فرار ہونے کے نتائج کے سلسلہ میں غور وفکر کرنے کے لئے قانون ساز اور انتظامی اداروں کے درمیان منعقدہ مشاورتی اجلاس میں یہ بات ظاہر ہوئی ہے کہ پارلیمنٹ اور حکومت کے ارکان نے ملک کے امیر کی تعلیمات کی پابندی کرنے کے سلسلہ میں اپنی موافقت کا اعلان کیا ہے جس میں انہوں نے حاضرین کو ایک پیغام دیا ہے اور ان سے اپنی ذمہ داری اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

         قومی کونسل کے صدر مرزوق الغانم نے کہا ہے کہ میں نے ملک کے امیر الشیخ صباح الاحمد کی طرف سے حاضرین کو پیغام پہنچا دیا ہے جس میں ہمارے استثنائی علاقائی حالات کی مکمل تشریح ہے اور انہوں نے اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ امیر نے پارلیمنٹ کے ارکان کو اپنی ذمہ داری اٹھانے اور کویت کے خلیجی ممالک کے ساتھ خارجی تعلقات میں مداخلت نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

بدھ– 10 ذو القعدة 1438 ہجری – 2 اگست 2017ء شمارہ: (14127)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>