کو:
ہفتہ, 29 جولائی, 2017
روس کی طرف سے سینکڑوں امریکی سفارت کاروں کی واپسی کا مطالبہ

صدر ولادیمیر پوٹن ماسکو کے باہر اپنے قیام گاہ پر روس کے ذمہ داروں کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے
ماسکو: طہ عبد الواجد
کل ماسکو نے ان امریکی پابندیوں کے جواب میں جن پر پارلیمنٹ نے پرسوں اپنی موافقت کا اظہار کیا ہے چند فیصلے لئے ہیں اور روسی وزارت خارجہ نے ماسکو میں امریکی سفیر کو طلب کر کے ان کاروائیوں کے سلسلہ میں ایک دستاویز حوالہ کیا ہے جس میں روس کے اندر امریکی سفارت کاروں کی تعداد 455 کرنے کا ذکر ہے اور یہ عدد ریاسہائے متحدہ امریکہ کے اندر روسی سفارت کاروں کی تعداد کے برابر ہے۔
اسی طرح ان کاروائیوں میں اس بات کا بھی ذکر ہے اگست کی ایک تاریخ سے امریکی سفارت خانہ روس کی دار الحکومت میں اپنے گوداموں کو استعمال نہیں کرے گا اور اس اس کے علاوہ وہ ماسکو کے مغربی جنوب کے جنگل میں موسم گرما گزارنے کی جگہ کو بھی استعمال نہیں کرے گا اور اس دستاویز میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ اگر واشنگٹن روسی سفارت کاروں کو واپس کرے گا تو ماسکو بھی اس کا جواب اسی انداز میں دے گا۔
ہفتہ – 6 ذو القعدة 1438 ہجری – 29 جولائی 2017 ء شمارہ: (14123)
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
ماسکو اور طہران نے کھولا بغداد اور دمشق کے درمیان ” تجارتی گزرگاہ” سعودی عرب نے شام میں ایران کی "صریح مداخلت” کو کیا مسترد … اور امریکہ "اسد حکومت کو الگ تھلگ” کرنے پر کاربند ہے
تہران کے خلاف پابندیوں کے سلسلہ میں خلیجی تائید اور ہرمز بند کرنے کی تردید
تہران کا مالیاتی نظام کو فاٹف معاہدہ سے مربود کرنے سے انکار
ماسکو کی طرف سے امریکی شرط کے بدلہ اضنہ معاہدہ کی تجویز
ادلب کے سلسلہ میں پوٹن اور اردوگان کے درمیان معاہدہ اور الگ تھلگ علاقہ کے بارے میں انتظار