Main Site aawsat.com/urdu

عرسال کے علاقہ سے نکلنے کے لئے "نصرہ فرنٹ" سے مذاکرہ کرنے والے ثالثی کا قتل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 23 جولائی, 2017
0

عرسال کے علاقہ سے نکلنے کے لئے "نصرہ فرنٹ” سے مذاکرہ کرنے والے ثالثی کا قتل

جرود عرسال میں "حزب اللہ” کی طرف سے نشر کردہ تصویر

بیروت: بولا اسطیح

        کل "حزب اللہ” نے شام اور لبنان کی مشرقی سرحدوں پر واقع جرود عرسال کی جنگ میں اپنی پیش قدمی کو جاری رکھتے ہوئے "نصرہ فرنٹ” کے علاقہ کے دائرہ کو کم کر دیا ہے اور اس نصرہ فرنٹ کے سلسلہ میں لبنانی فوج نے کہا ہے کہ عرسال علاقہ کے سابق نائب صدر احمد الفلیطی اور ان کے ساتھی کو مذاکرات کے مشن کے دوران ایک میزائل کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔

        فوج نے ایک بیان نشر کیا ہے جس میں یہ بات کہی گئی ہے کہ احمد الفلیطی کی ایک ذاتی گاڑی تھی اور ان کے ساتھ ان کے دوست فائز الفلیطی بھی تھے  لیکن جب ان کی گاڑی محلہ وادی حمید کے علاقہ میں آگے بڑھی تو دہشت گرد "نصرہ فرنٹ” نے اپنے میزائل کے ذریعہ اس کو نشانہ بنایا تھا جس کی وجہ سے احمد الفلیطی کا پیر کاٹ دیا گیا اور فائز الفلیطی بری طرح زخمی ہوئے اور انہوں نے یہ بھی بتایا کہ تھوڑی ہی دیر میں احمد الفلیطی نے زخموں کی وجہ سے زندگی کو الوداع کہا اور یہ بات یاد رہے کہ یہ دونوں افراد عرسال سے نکلنے کے لئے دہشت گرد جماعتوں کے ساتھ گفت وشنید کرنے کے ذمہدار تھے۔

اتوار – 29 شوال 1438 ہجری – 23 جولائی 2017ء  شمارہ: (14117)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>