Main Site aawsat.com/urdu

شمالی کوریا کی طرف سے جنوبی کوریا کو برارہ راست گفتگو کرنے کی دعوت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 18 جولائی, 2017
0

شمالی کوریا کی طرف سے جنوبی کوریا کو برارہ راست گفتگو کرنے کی دعوت

کل سیول میں جنوبی کوریا کے صدر (دائیں سے دوسرے) مون جائے ان

سیول – برسلز: "الشرق الاوسط”

        کل جنوبی کوریا نے ایک جزیرہ نما ملک کے اندر کشیدگی کو کم کرنے کے لئے شمالی کوریا کے ساتھ براہ راست گفتگو کرنے کی دعوت دی ہے جبکہ اس سے قبل پیونگ یانگ کی طرف سے کئی براعظموں تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل داغنے کے کامیاب تجربہ کی وجہ سے معالہ بہت سنگین ہو چکا تھا۔

        مئی کے ماہ میں صدر "مون جائی ان” کے اقتدار کی کرسی پر بیٹھنے کے بعد سے اب تک کی یہ پہلی تجویز ہے اور اس تجویز کو پہلے حکمرانوں کی طرف سے کی جانے والے مذاکرات کے مقابلہ میں بہت مقبولیت ملی ہے۔

        فرانسیسی نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ ریڈ کراس نے 1950-1953 کی جنگ کے بعد سے بکھری ہوئے خاندان کو ملانے کے لئے سرحد کے کنارے واقع "ہدنہ” نامی گاؤں میں ملاقات کا انتظام کیا ہے۔

منگل – 24 شوال 1438 ہجری – 18 جولائی 2017ء  شمارہ: (14111)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>