Main Site aawsat.com/urdu

نیمبو۔۔۔۔ کھٹی چیزوں میں سب سے عجیب وغریب اور سب پرانی چیز ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 28 جون, 2017
0

نیمبو۔۔۔۔ کھٹی چیزوں میں سب سے عجیب وغریب اور سب پرانی چیز ہے

لندن: کمال قدورہ

        نیمبو کا پھل بہت عجیب وغریب اور نادر پھل ہے۔ ان دنوں اس کا عام بازاروں میں ملنا بہت مشکل ہے لیکن غذا، صحت اورخوبصورتی کے اعتبار سے اس کی بہت اہمیت ہے اور پرانے زمانہ سے اس کی تاریخ بھری پڑی ہے۔ اس پھل کا شمار ماضی کے پھلوں میں کیونکہ اس کی جگہ سنترہ اور دوسری کھٹی چیزوں نے لے لی ہے لیکن یہ بادشاہوں اور حکمرانوں کے دسترخوانوں کی زینت تھی۔ عجیب بات ہے کہ لوگ اس کا استعمال صرف مربی اور بہت ساری بیماریوں کے لئے علاج کے طور پر استعمال کرتے تھے کیونکہ وہ اس کو پکا نہیں سکتے ہیں۔

         نیبمو کا شمار کھٹی چیزوں میں ہے اور عام طور پر اس کے شکل کے سلسلہ میں تنازعہ ہے۔ بعض کا کہنا ہے کہ اس کی  اصل ایشیا کے مشرقی جنوب کا علاقہ ہے جہاں کثرت سے زمینی پودے پائے جاتے ہیں پھر وہاں سے بحیرہ روم کے علاقے میں منتقل ہوا ہے جو اس کی دوسری جگہ ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ نیبمو کی اصل ہندوستان ہے اور تعیین کے ساتھ برما کے ساتھ لگی سرحدوں پر واقع ہمالیہ پہاڑ ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ نیمبو خلیفہ ارسطو طالیس کے زمانہ میں خلیج عرب میں بھی پایا جاتا تھا اور پہلی مرتبہ اس کو بونے والا ما قبل عیسوی چوتھی صدی میں تھاوفرسطوس تھا پھر یہاں سے بحیرہ روم کے علاقہ میں منتشر ہوا۔

اتوار 30 رمضان المبارک  1438 هـ ­ 25 جون 2017ء  شمارہ: (14089)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>