Main Site aawsat.com/urdu

"کویلیام" کے صدر: "مانششٹر" "لندستان" کے نقش قدم پر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 4 جون, 2017
0

"کویلیام” کے صدر: "مانششٹر” "لندستان” کے نقش قدم پر

نعمان ابن عثمان

لندن: محمد الشافعی

         دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے قائم کردہ "کویلیام” تنظیم کے صدر نعمان ابن عثمان نے مانششٹر شہر میں گزشتہ 22 مئی کو ہونے والے خود کش بم دھماکہ کے بعد اس بات سے آگاہ کیا ہے کہ برطانیہ کا "مانششٹر” شہر کہیں دوسرا "لندستان” نہ بن جائے اور اس میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ گزشتہ صدی کی نوے دہائی میں باطانیہ کی دار الحکومت کی یہی کیفیت تھی اور قابل ذکر بات ہے کہ مانششٹر حملہ میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے تھے۔

         ابن عثمان نے کہا ہے کہ "مانششٹر” کا شہر ایک بڑی عرب کمیونٹی ہے جس کے نوجوانوں کو برطانیہ کے باہر دہشت گرد تنظیموں کی طرف سے فوج میں بھرتی کرنے اور ان کو دہشت گردی پر مبنی کاروائیوں کو انجام دینے کے لئے نشانہ بنایا گیا ہے، جس طرح اس سے قبل سلمان العبیدی نے دہشت گردی پر مبنی کاروائی انجام دیا تھا۔ اس بات میں اس برطانوی شخص کی طرف اشارہ ہے جس نے ایک گانہ کی محفل میں خود کش حملہ کیا تھا اور اصل میں وہ لیبیا کا رہنے والا تھا۔

اتوار 9 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 04 جون 2017ء  شمارہ: (14068)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>