Main Site aawsat.com/urdu

"رمضان اکسپریس" برطانیہ میں رمضان المبارک سے متعلق پہلی کتاب - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 2 جون, 2017
0

"رمضان اکسپریس” برطانیہ میں رمضان المبارک سے متعلق پہلی کتاب

اس کا شمار برطانیہ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتابوں میں ہے۔۔۔رمضان المبارک میں کھانا پکانے سے متعلق لینا سعد کی آسان ہدایتیں

لندن: "الشرق الاوسط”

        باورچی اور رائٹر لینا سعد نے رمضان المبارک کی ڈشوں سے متعلق معلومات فراہم کرنے والی اپنی کتاب کا نام "رمضان اکسپریس” رکھا ہے اور رمضان المبارک سے متعلق پیش کرنے والی ہدایتوں کے اعتبار سے برطانیہ میں یہ پہلی کتاب ہے۔

        لینا سعد اصل میں لبنان کی رہنے والی ہیں۔ اب وہ سیرالیون میں مقیم ہیں اور انہوں نے لبنان جنگ کے دوران چھوڑ کر لندن منتقل ہو گئیں تھی۔ انہوں نے لندن کے ویسمنسٹر یونیورسٹی سے ہوٹل مینیجمینٹ کا کورس کیا ہے پھر انہوں نے پکانے اور ہدایتوں سے متعلق لکھنا شروع کر دیا جس سے لبنان کی طرف ان کے شوق کا پتہ چلتا ہے اور ان تحریروں سے ان کے بچپنہ کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔

(جاری)

اتوار 24 شعبان 1438 ہجری­ 21 مئی 2017ء  شمارہ: (14054)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>