Main Site aawsat.com/urdu

حقوق انسان کی فائل کے سلسلہ میں اردوغان اور یورپی رہنماء آمنے سامنے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 26 مئی, 2017
0

حقوق انسان کی فائل کے سلسلہ میں اردوغان اور یورپی رہنماء آمنے سامنے

انقرہ: سعید عبد الرازق

        اختلافات اور کشمکش کے تقریبا دس مہینوں کے بعد ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کل بروکسلس میں یورپی اتحاد ممالک کے چند رہنماؤں اور اس کے ذمہ داروں سے ملاقات کی ہے اور ان سے حقوق انسان کی فائل کے سلسلہ میں گفتگو کی ہے۔

        ناٹو کے سربراہی اجلاس کے موقعہ سے اردوغان کی فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون، جرمنی خاتون مشیرکار انجیلا میرکل، برطانوی وزیر اعظم ٹیریزا مئے، یورپ یونین کے صدر ڈونالڈ ٹوسک، یورپی کمیشن کے صدر، جان کلوڈ یونکر، پورپی پارلیمنٹ کے صدر انٹونیو ٹاجانی کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں ترکی اور یورپ یونین کے مابین تعلقات کے سلسلہ میں گفتگو ہی مرکز بنی رہی۔

جمعہ 30 شعبان 1438 ہجری ­ 26 مئی 2017ء  شمارہ: (14059)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>